احتساب کی جنگ لڑ رہے ہیں

احتساب کی جنگ لڑ رہے ہیں
 احتساب کی جنگ لڑ رہے ہیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور( نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رہنماچوہدری سرور نے کہا ہے کہ ملک میں اندھیری راتوں کا خاتمہ احتساب سے ہی ممکن ہوسکتا ہے ‘غربت ‘مہنگائی اور بے روگاری پاکستانی عوام کا مقدر نہیں ہوسکتی ‘تحریک انصاف عمران کی قیادت میں ملک میں تبدیلی اور احتساب کا شفاف نظام لا کر ہی دم لیں گی ‘ہم ملک میں سب کیلئے یکساں قانون ‘تعلیم ‘انصاف اور صحت سمیت تمام بنیادوں سہولتوں کی فراہمی چاہتے ہیں جس کیلئے ہر فورم پر جنگ لڑتے رہیں گے ۔ وفود سے گفتگو میں چوہدری محمدسرور نے کہا کہ ملکی حالات کی وجہ سے قوم بدترین مایوسی اور بحران کا شکار ہو چکی ہے۔

مزید : صفحہ اول