متحدہ پاکستان اور لندن کی راہیں جدا ہیں

متحدہ پاکستان اور لندن کی راہیں جدا ہیں
متحدہ پاکستان اور لندن کی راہیں جدا ہیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن فیصل سبزواری نے کہا پولیس افسران کی کلنگ کے حوالے سے بیان میں اشارہ ہماری طرف ہے تو ایم کیو ایم اسے مسترد کرتی ہے۔ کہتے ہیں لیاری کے دہشتگرد موبائلوں میں گھومتے پھرتے تھے انکا احتساب کون کرے گا۔ فیصل سبزواری نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا وہ سال دو سال بعد چکر لگاتے ہیں اور ا?گ لگانے والے بیانات دے جاتے ہیں۔ لندن اور پاکستان کی راہیں ہی نہیں پالیسیاں بھی جدا ہو گئی ہیں۔ یونیورسٹی روڈ حادثے پر فیصل سبزواری نے طنز کرتے ہوئے کہا کراچی میں ٹارگٹ کلر تو بند ہو گئے لیکن بسیں چھوڑ دی گئیں۔ سندھ حکومت کراچی میں سڑکیں اس لیے نہیں بناتی کیونکہ یہاں سے ووٹ نہیں ملتا

مزید : صفحہ اول