26افسروں کی گریڈ 21سے 22میں ترقی

26افسروں کی گریڈ 21سے 22میں ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں26افسران کو گریڈ 21سے 22میں ترقی دیدی گئی ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ذرائع کے مطابق ترقی پانے والے افسران کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں کر دیا جائے گا ۔

مزید :

صفحہ اول -