ساکنان شہر قائد عالمی مشاعرہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا

ساکنان شہر قائد عالمی مشاعرہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا

کراچی(پ ر)مشاعرہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج (ہفتہ)شام 4 بجے K.M.C آفیسرز کلب ۔ کشمیرروڈ کراچی ، میں منعقد ہوگا ۔ اس اجلاس میں عالمی مشاعرہ 2017 ؁ء کے انعقاد کے سلسلے میں تجاویز اور مشورے زیر غور آئینگے اس اجلاس کی صدارت مشترکہ طور پہ سابق وفاقی وزیر سید صفوان اللہ ، ڈاکٹر پیر زادہ قاسم ، جسٹس (ر) حازق الخیری اور سابقMNA) ( اعجاز محمود مشترکہ طور پہ انجام دینگے ، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مشاعرہ کمیٹی کے ارکان اور خصوصی طور پر جامعہ کراچی کے سابق طلبہ و طلبات کو شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر