جہلم،جی ٹی ایس چوک سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

جہلم،جی ٹی ایس چوک سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

جہلم (نامہ نگار) جی ٹی ایس چوک سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد کینٹ پولیس چوکی نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس کو اطلاع ملی کہ جی ٹی ایس چوک میں ایک نا معلوم شخص کی لاش پڑی ہوئی ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال پہنچایا اور ضروری کاروائی کے بعد لاش کو دفنا دیا گیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر