حیات شہید برسی، صوابی سے ریلی عبدالکریم کی زیر قیادت روانہ ہو گی

حیات شہید برسی، صوابی سے ریلی عبدالکریم کی زیر قیادت روانہ ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت عبدالکریم تور ڈھیر کی قیادت میں پی کے34صوابی سے ایک بھرپور ریلی حیات محمد خان شیرپاؤ شہید کی برسی میں شرکت کیلئے ہفتہ کے روز (11فروری2017) کو چا رسدہ کیلئے روانہ ہو گی۔