مردان ،عدنان باچہ شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر پارٹی سے خارج

مردان ،عدنان باچہ شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر پارٹی سے خارج

مردان ( بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر افتخار علی مشوانی ایم پی اے نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر حلقہ پی کے 25 کے سرگرم کارکن عدنان باچہ کو پارٹی سے نکال دیا یہاں تحریک انصاف کے ضلعی صدر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیاہے کہ حلقہ 25 سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کارکن عدنان باچا مسلسل پارٹی ڈسپلن کے مرتکب پائے اورانہیں اس کی وضاحت کے لئے کئی بار نوٹس جاری کئے گئے تاہم اس کا کوئی جواب نہیں دیاگیا جس پر ضلعی صدر افتخار علی مشوانی نے عدنان باچہ سے برخاست کردیاجاری کردہ بیان میں مزید کہاگیاہے کہ عدنان باچہ کی سیاسی اوردیگر سرگرمیوں سے تحریک انصاف کاکوئی تعلق نہیں رہے گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر