نوشہرہ ،منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،1 گرفتار

نوشہرہ ،منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،1 گرفتار

نو شہرہ (بیور و رپور ٹ )ایکسا ئز نو شہرہ نے کامیاب کا روائی کے دوران بھا ری مقد ار میں منیشات علاقہ غیر سے پنچا ب اسمگل کرنے کی کوشش نا کام بناکر ایک سمگلر کا گر فتار کر لیا ایکسا ئز عملے نے مو ٹر کار سمیت منشیات قبضے میں لیکر تھانہ اضا خیل میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو پولیس کی تحویل دے دیا تفصیلات کیمطابق اے ایس آئی نوشہرہ ایکسائز سجا د علی کا اطلاع ملی تھی کہ کسی بھی علاقہ غیر سے کا ر نمبر DG8205میں بھاری مقدار میں منشیات پنچا ب اسمگل کر نے کی کوشش کی جائے گی اس اطلا ع پر ایس آئی سجا د علی کی قیا د ت میں کمال ، فائق یا سر احمد پر مشتمل ٹیم نے اضا خیل جی ٹی رو ڈ پر ناکہ بندی کی اس دور ا ن مذکورہ آتے ہوئے دکھائی دی کار کو روکنے کا اشار ہ کیا تاہم اسمگلر نے گا ڑی بھگا دیا تاہم ایکسا ئز عملے نے تعاقب کر کے اسمگلر کا قابو کر لیا بعدا زاں گا ڑی کی تلا شی لینے پر کا ر کے خفیہ خانو ں سے بھا ری مقد ار میں منشیات برآمد ہو ئی ایکسا ئز عملے نے اسمگلر تسلیم گل ولد مظہر گل تحصیل با ڑہ کا گرفتار کر کے تھانہ اضا خیل کے تحویل میں دے دیا پو لیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی

مزید : پشاورصفحہ آخر