مہمند ایجنسی ، معروف کرکٹ امپائر بیروت خان کی والدہ ماجدہ کی رسم قل ادا

مہمند ایجنسی ، معروف کرکٹ امپائر بیروت خان کی والدہ ماجدہ کی رسم قل ادا

مہمند ایجنسی ( نمائندہ پاکستان )مہمند ایجنسی کے معروف کرکٹ امپائر بیروت خان کی والدہ ماجدہ کی رسم قل گزشتہ روز ان کے آبائی گاؤں تارو خیل تحصیل حلیمزئی میں ادا کردی گئی۔ جس میں سپورٹس اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ نیاز محمد کی بھی والدہ ماجدہ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر