خیبر ایجنسی میں پرائم فاونڈیشن کے زیر انتظام ماں اور بچے صحت کے لئے فری میڈیکل کیمپ

خیبر ایجنسی میں پرائم فاونڈیشن کے زیر انتظام ماں اور بچے صحت کے لئے فری ...

جمرود ( نمائندہ پاکستان) خیبر ایجنسی میں پرائم فاونڈیشن کے زیر انتظام ماں اور بچے صحت کے لئے فری میڈیکل کیمپ لگائے گیئے جس سے ہزاروں بچے مستفید ہوئے ہیں پرائم فاونڈیشن خیبر ایجنسی کے زمہ دارن نے میڈیا کے نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ خیبر ایجنسی کے تینوں تحصیلوں میں تقریباں دو ہزار سے ذیادہ بچوں کو ٹیکہ جات لگائے گئے ہیں اس کے علاوہ فیز ٹو میں بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جائے گے مقامی باشندوں نے پرائم فاونڈیشن سر گرمیوں کو سراہا

مزید : پشاورصفحہ آخر