میچ فکسنگ کا الزام : اینٹی کرپشن یونٹ نے محمد عرفان کا موبائل قبضے میں لے لیا

میچ فکسنگ کا الزام : اینٹی کرپشن یونٹ نے محمد عرفان کا موبائل قبضے میں لے لیا
میچ فکسنگ کا الزام : اینٹی کرپشن یونٹ نے محمد عرفان کا موبائل قبضے میں لے لیا

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) میچ فکسنگ کے باعث پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )سے باہر ہونے والے اسلام آباد یونائیٹیڈ کے فاسٹ بولر محمد عرفان آج دبئی سے پاکستان پہنچیں گے ۔

نیو نیوز کے مطابق محمد عرفان آج دبئی سے کراچی پہنچیں گے جبکہ اینٹی کرپشن یونٹ نے انکا موبائل بھی قبضے میں لے لیا ہے ۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

محمد عرفان کو میچ فکسنگ کے الزام پر پی ایس ایل سے باہر کیا گیا ہے ۔ وہ ان دنوں دبئی میں پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلئے موجود ہیں اور اسلام آبا د یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل تھے۔

مزید : کھیل /اہم خبریں