آج بھی ملک کے کسی حصے میں بادل برسنے کی امید نہیں : فورکاسٹنگ آفیسر

آج بھی ملک کے کسی حصے میں بادل برسنے کی امید نہیں : فورکاسٹنگ آفیسر
آج بھی ملک کے کسی حصے میں بادل برسنے کی امید نہیں : فورکاسٹنگ آفیسر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔

فورکاسٹنگ آفیسر غلام مرتضیٰ کے مطابق اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت: استور منفی12،سکردو منفی10، کالام منفی08، پاراچنار منفی 07، گوپس منفی06، چترال منفی 05، مالم جبہ، دیر منفی04 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ لاہور میں کم سے کم 09، اسلام آباد 04، کراچی 12،پشاور 05،گلگت 01،چترال منفی 05اور ہنزہ میں منفی 3تک رہنے کا امکان ہے ۔

مزید :

ماحولیات -