بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستارسمیت 200اافراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستارسمیت 200اافراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ...
بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستارسمیت 200اافراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کی انسداد ہشت گردی عدالت نے بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستار سمیت 200افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔

نیو نیوز کے مطابق کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر اور ملکی سالمیت کے 34مقدمات کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد بانی ایم کیو ایم الطاف حسین اور ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سمیت 200افراد کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ تمام مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے 6مارچ تک عدالت میں پیش کیا جائے۔

مزید : کراچی