آج بیماریوں سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج بیماریوں سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
آج بیماریوں سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آج بیماریوں سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔

نیو نیوز کے مطابق آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیماریوں سے آگاہی کے حوالے سے عالمی دن منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں مختلف تقاریب اور پروگرامز کا انعقاد کیا جا ئے گا جس میں بیماریوں کی تشخیص کے حوالے سے لیکچر ز دیے جائیں گے ۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بیماریوں سے بچنے اور صحت مند زندگی گزارنے کے لیے صبح کی سیر اور ورزش نہایت اہم ہے کیونکہ اس سے انسان تندرست رہتا ہے ۔ صبح کی سیر اور ورزش بلڈ پریشر،، شوگر لیول اور کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول میں رکھتی ہے اور انسان دل کے امراض سے بھی محفوظ رہتا ہے۔جدید تحقیق کے مطابق صبح کے وقت واک اور ورزش کرنے سے بینائی بھی بہتر ہوتی ہے اور انسان کا پورادن پرسکون گزرتا ہے۔

مزید : قومی