سفری پابندی ،فیصلہ معطل کرنے والے ججوں کی سکیورٹی بڑھادی گئی

سفری پابندی ،فیصلہ معطل کرنے والے ججوں کی سکیورٹی بڑھادی گئی
سفری پابندی ،فیصلہ معطل کرنے والے ججوں کی سکیورٹی بڑھادی گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

واشنگٹن(صباح نیوز)صدر ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیوں کے فیصلے کو معطل کرنے والے ججوں کیسکیورٹی بڑھادی گئی ۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔,کلک کریں

امریکی میڈیا کے مطابق سان فرانسسکو کی عدالت کی جانب سےسفری پابندی کے فیصلے کی معطلی کو برقرار رکھنے والے تین ججوں کی سیکورٹی میں اضافہ ، ان ججوں کو ملنے والی دھمکیوں کے بعد کیا گیا ۔مقامی پولیس نے اپنی پیٹرولنگ میں اضافہ کردیا ہے جبکہ ججوں کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کی تعداد بھی بڑھادی گئی ہے۔

مزید : بین الاقوامی