لاہورکے شاہی قلعہ کو سیاحوں کیلئے بند کردیا گیا

لاہورکے شاہی قلعہ کو سیاحوں کیلئے بند کردیا گیا
لاہورکے شاہی قلعہ کو سیاحوں کیلئے بند کردیا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہی قلعے کو سیاحوں کیلئے بند کردیا گیا ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے شاہی قلعے کو سیاحوں کیلئے اس لئے بند کردیا گیا ہے کیونکہ نجی تنظیم نے بغیر اجازت قلعہ میں تقریب رکھ لی ہے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔,کلک کریں

نجی تنظیم کی تقریب سے متعلق والڈ سٹی اتھارٹی کے حکام نے لاعلمی کا اظہار کردیا۔ترجمان والڈ سٹی نے کہا کہ قلعہ کو کسی صورت سیاحوں کیلئے بند نہیں کیا جاسکتا ہے۔

مزید : لاہور