لکی مروت،تھانہ تجوڑی کی حدود سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن فاٹا کو اغوا ءکرلیا گیا

لکی مروت،تھانہ تجوڑی کی حدود سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن فاٹا کو اغوا ءکرلیا ...
لکی مروت،تھانہ تجوڑی کی حدود سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن فاٹا کو اغوا ءکرلیا گیا

  

لکی مروت(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھانہ تجوڑی کی حدود سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن فاٹا کو اغوا ءکرلیا گیا ہے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔,کلک کریں

نجی ٹی وی سماءکے مطابق فاٹا کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن محب اللہ اس وقت اغواءکیا گیا جب وہ سرکاری دورے پر جارہے تھے۔پولیس کے مطابق محب اللہ کی تلاش کا عمل شروع کردیا گیا ہے اور ان کو جلد تلاش کرلیا جائے گا۔

مزید : لکی مروت