اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد عرفان کو ٹیم سے نکال دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد عرفان کو ٹیم سے نکال دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد عرفان کو ٹیم سے نکال دیا

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد عرفان کو ٹیم سے نکال دیا۔

شرجیل خان اور خالد لطیف کے سنٹرل کنٹریکٹ کو معطل کردیا گیا،کلک کریں

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کی بناءپر اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد عرفان کو آج ہونے والے میچ میں شامل نہیں کیا ہے اور اعلان کردہ ٹیم میں فاسٹ باﺅلر کا نام شامل نہیں کیا گیا ہے۔

محمد عرفان کو فکسنگ سکینڈل سے کلیئر کر دیا گیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کا حصہ رہیں گے,کلک کریں

پی ایس ایل میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ ہورہا ہے جبکہ محمد عرفان دو گھنٹے بعد دبئی سے لاہور کیلئے روانہ ہونگے۔یاد رہے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث ہونے کے شبہ میں محمد عرفان سے اینٹی کرپشن یونٹ نے ان کا موبائل ضبط کرلیا تھا۔

خالد لطیف سے بکی یوسف کا رابطہ قومی ٹیم کے کھلاڑی ناصر جمشید نے کرایا:نیا انکشاف،کلک کریں

مزید : T20