پی ایس ایل،لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل،لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا ...
پی ایس ایل،لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیتکر پہلےفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ۔

عماد وسیم نے کرپشن کے الزامات کی تردید کر دی، ہمیشہ وقار اور فخر کیساتھ کرکٹ کھیلی: کرکٹر،کلک کریں

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیز ن ٹو کےمیچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈ نگ کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ہمیں پہلے بیٹںگ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے اور  ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔محمد عرفان کی جگہ رومان رئیس،اور شرجیل خان کی جگہ آصف علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ سکواڈ:ڈیوائن سمتھ،شین واٹسن،بریڈ ہیڈن،سیم بلنگز،مصباح الحق،آصف علی،عمران خالد،شاداب خان،محمد سمیع،سعید اجمل اور رومان رئیس۔

لاہور قلندرز سکواڈ:جیسن رائے،برینڈن میکلم،فخر زمان،عمر اکمل،محمد رضوان،گرانٹ ایلیٹ،سہیل تنویر،بلاول بھٹی،سنیل نارائن،یاسر شاہ اور محمد عرفان جونیئر۔

مزید : T20