پولیس نے3ڈاکووں کو سکھر سے دھر لیا،اسلحہ برآمد

پولیس نے3ڈاکووں کو سکھر سے دھر لیا،اسلحہ برآمد
پولیس نے3ڈاکووں کو سکھر سے دھر لیا،اسلحہ برآمد

  

سکھر (ڈٰلی پاکستان آن لائن)پولیس نے سکھر میں کارروائی کرتے ہوئے 3ڈاکووں کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کرلیا ہے۔

دو سالوں میں ریلوے ٹھیک نہ ہوتی تو وزارت سے استعفیٰ دے دیتا:سعد رفیق

تفصیلات کے مطابق پولیس نے سکھر میں بائیجی کے علاقے میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران ڈاکووں کو گرفتا کرکے ان کے قبضے سے 22تولے سونا،پستول اور بندوق برآمدکر لی ہے۔ابتدائی تحقیقات میں ملزمان نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔تاہم پولیس نے زیر حراست افراد کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں مزید تفتیش کیلئے متعلہ تھانے میں منتقل کردیا ہے۔

مزید : سکھر