نوجوان لڑکی کی بھکر میں مبینہ طور پر پٹرول چھڑک خود کشی کی کوشش،ہسپتال منتقل

نوجوان لڑکی کی بھکر میں مبینہ طور پر پٹرول چھڑک خود کشی کی کوشش،ہسپتال منتقل
نوجوان لڑکی کی بھکر میں مبینہ طور پر پٹرول چھڑک خود کشی کی کوشش،ہسپتال منتقل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بھکر (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھکر میں لڑکی نے مبینہ طور پر خود پر پٹرول چھڑک کر ّگ لگالی جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے3ڈاکووں کو سکھر سے دھر لیا،اسلحہ برآمد

تفصیلات کے مطابق بھکر کے علاقے ٹوپری میں نوجوان لڑکی نے مبینہ طور پٹرول چھڑک کر خودکو آگ لگا لی ، جس کوریسکیو نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ہے۔تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے لیکن تحقیقات مکمل ہونے اور ڈاکٹر ز کی رپور ٹ آنے تک کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا کہ واقعہ خود کشی کا ہے یا جلاکر مارنے کی کوشش کی گئی ہے ۔

مزید : بھکر