وزیراعلی شہباز شریف سے ملکی ، غیر ملکی کمپنی کے حکام کی ملاقات،ملکی ترقی پر تبادلہ خیال

وزیراعلی شہباز شریف سے ملکی ، غیر ملکی کمپنی کے حکام کی ملاقات،ملکی ترقی پر ...
وزیراعلی شہباز شریف سے ملکی ، غیر ملکی کمپنی کے حکام کی ملاقات،ملکی ترقی پر تبادلہ خیال

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے حکام نے ملاقات کی اور ملکی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہر قائد میں نجی ٹارچر سیل پر بیلف کا چھاپہ، رشوت نہ دینے کی پاداش میں قید 3افراد بازیاب

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے حکام نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور ملکی ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے خوشگوار جملوں کا تبادلہ کیا گیا ۔ وزیراعلی شہباز شریف کادعوی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج پاکستان ترقی اورخوشحالی کے راستے پرگامزن ہے ،سی پیک نے ملکی اورغیرملکی کمپنیوں کیلیے رابطوں کے واقع بڑھادیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک کودرپیش چیلنجزپرقابوپانے کیلئے محنت کی گئی اور سیاسی وعسکری قیادت کے متفقہ فیصلوں سے ملک میں امن قائم ہواہے

مزید : قومی