ہم ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں،ہمارے دشمن ہماری کمزوریوں پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں: ائیر مارشل اسد لودھی

ہم ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں،ہمارے دشمن ہماری کمزوریوں پر نگاہ رکھے ہوئے ...
ہم ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں،ہمارے دشمن ہماری کمزوریوں پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں: ائیر مارشل اسد لودھی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ائیر مارشل اسد لودھی نے کہا ہے کہ ہم ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں،ہمارے دشمن ہماری کمزوریوں پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پی اے ایف کالج سرگودھا میں فاونڈرزڈے کی تقریب منعقد ہوئی ہے،طلبانے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے مختلف جہازوں کے ماڈلز فضامیں اڑائے، تقریب کے اختتام پرطلبانے جمناسٹک،مارشل آرٹ اورپی ٹی شوکیا بھی کیا ہے، ایئرمارشل اسد لودھی نے بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنیوالے طلبامیں انعامات تقسیم کیے۔

اس تکیے کو ’جپھی‘ ڈال کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟ حقیقت جان کر آپ کا دل کرے گا ابھی فوراً ایسے ہی سونے لگ جائیں

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ائیر مارشل اسد لودھی نے کہا ہے کہ کمزوریوں کاجواب ہے کہ ذمے داریوں پوری کرنے میں کوئی کسرنہ چھوڑیں، ہمارے دشمن ہماری کمزوریوں پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں، ہم ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں، نوجوان طلبا اپنے مادر وطن کی فضائی نگہبانی کا فریضہ انجام دیں گے، پاک فضائیہ کو اپنے نوجوان طلبا پر اعتماد ہے۔

مزید : قومی