خاتون اس لڑکی کو برہنہ کرکے سڑک پر لے آئی اور پورے علاقے میں پیدل چلاتی رہی، انتہائی شرمناک وجہ بھی سامنے آگئی، ویڈیوز نے انٹرنیٹ پر تہلکہ برپاکردیا

خاتون اس لڑکی کو برہنہ کرکے سڑک پر لے آئی اور پورے علاقے میں پیدل چلاتی رہی، ...
خاتون اس لڑکی کو برہنہ کرکے سڑک پر لے آئی اور پورے علاقے میں پیدل چلاتی رہی، انتہائی شرمناک وجہ بھی سامنے آگئی، ویڈیوز نے انٹرنیٹ پر تہلکہ برپاکردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برازیلیا (نیوز ڈیسک)چھپ چھپا کر عشق لڑانے والوں پر جب برا وقت آتا ہے تو ان کا تماشہ ساری دنیا دیکھتی ہے۔ کچھ ایسا ہی افسوسناک وقت برازیل کے شہر ساﺅ پالو میں ایک شادی شدہ مرد کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی نوجوان لڑکی کو بھی دیکھنا پڑ گیا۔
میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق کوباتاﺅ کے علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون گزشتہ کچھ عرصے سے اپنے خاوند کی مشکوک حرکتوں پر نظر رکھے ہوئے تھی۔ گزشتہ روز وہ اس کا تعاقب کرتے ہوئے ایک فلیٹ میں پہنچی تو دیکھا کہ بدبخت خاوند ایک 20 سالہ لڑکی کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں موجود تھا۔

اوبر ٹیکسی کمپنی نے میاں بیوی کے درمیان طلاق کروادی کیونکہ شوہر نے اپنی بیگم کے موبائل پر۔۔۔
یہ منظر دیکھ کر خاتون غصے سے بے قابو ہو گئی۔ اس نے برہنہ لڑکی کو بالوں سے دبوچا اور اسی حالت میںفلیٹ سے باہر لے آئی۔ وہ اسے سڑک پر اسی حالت میں سب کے سامنے چلاتی رہی اور یہ منظر کئی افرادنے اپنے موبائل فونز میں بھی ریکارڈ کر لیا۔

بعدازاں خاتون کا خاوند ناجائز محبوبہ کو اپنی اہلیہ سے نجات دلانے میں کامیا ب ہو گیا۔ وہ اسے کپڑے پہنا کر اس کے گھر چھوڑ کر آیا۔ کچھ اہل علاقہ نے لڑکی کی سرعام تذلیل پر برہم ہو کر پولیس کو شکایت کردی، جس پر تشدد کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جرم ثابت ہونے پر اسے 10 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -