پی ایس ایل میں بچوں کو غلطی کا چانس دے کر پکڑنا کوئی کمال نہیں، صرف کھلاڑی قصور وار نہیں یہ انتظامی ناکامی بھی ہے:خورشید شاہ

پی ایس ایل میں بچوں کو غلطی کا چانس دے کر پکڑنا کوئی کمال نہیں، صرف کھلاڑی ...
پی ایس ایل میں بچوں کو غلطی کا چانس دے کر پکڑنا کوئی کمال نہیں، صرف کھلاڑی قصور وار نہیں یہ انتظامی ناکامی بھی ہے:خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں بچوں کو غلطی کا چانس دے کر پکڑنا کوئی کمال نہیں، صرف کھلاڑی قصور وار نہیں یہ انتظامی ناکامی بھی ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں بچوں کو غلطی کا چانس دے کر پکڑنا کوئی کمال نہیں ہے،اگر ملاقات کا خدشہ تھا تو اسے روکنے کیلئے انتظامات کیوں نہیں کیے گئے ہیں،اس برائی کو کھلاڑیوں تک پہنچنے سے پہلے روکا جانا چاہیے تھا،پی ایس ایل کو کامیاب بناکر پاکستان کو بہترین چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔

مسلم دشمنی میں امریکہ سفارتی آداب بھی بھول گیا، پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو سرکاری دورے کیلئے ویزہ جاری کرنے سے انکار

انہوں نے کہا ہے کہ اس معاملے میں صرف کھلاڑی ہی نہیں شامل ہیں بلکہ یہ انتظامی ناکامی بھی ہے،پی ایس ایل کے ذریعے سے دنیا میں مثبت پیغام جانا چاہیے تھا بدقسمتی سے ہم ناکام رہے ہیں۔

مزید :

قومی -