باڑہ ،لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرے کا اعلان

باڑہ ،لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرے کا اعلان

باڑہ( نمائندہ پاکستان ) باڑہ پریس کلب میں پاکستان تحریک انصاف باڑہ عابد نے علاقائی مسائل پر پریس کانفرنس کر دیا جس میں ان کے ساتھ جعفر ،عارف جمال بھی موجود تھے عابد نے کہا کہ علاقے میں بجلی نہری نظام، سروے ،اور لاپتہ افراد کی بازیابی جسے مسائل کی وجہ سے 13تاریخ کو احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا اپنے مسائل حکام بالا تک پہنچانے کیلئے پرامن مظاہرہ کر نا ہمارا جمہوری حق ہیں جو بھی پی ٹی آئی کا نام استعمال کر کے مظاہرے کرتے ہیں ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہیں ہم نے کسی کے ساتھ ،مذاکرات نہیں کئے ہیں ہمارے ساتھ ایم این اے اقبال آٖفریدی کی مکمل سپورٹ حاصل ہیں اس احتجاجی مظاہرے کو دھرنے میں تبدیل کردینگے اور اس وقت تک مظاہرہ ہوگا جب تک ہمارے مطالبات حل نہیں ہونگے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر