لنڈی کوتل میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے

لنڈی کوتل میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے

ضلع خیبر (بیورو رپورٹ)لنڈی کوتل میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف کے خلاف مظاہرے پاچا خان چوک پر جماعت اسلامی ضلع خیبر کے زیر اہتمام ٹیسکواومقامی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی لنڈی کوتل کے امیر ضیاالحق آفریدی نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسکو حکام کی جانب سے لنڈی کوتل میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے لنڈی کوتل میں پینے کا پانی ناپید ہو گیا ہے اگر اعلیٰ حکام نے اس کا نوٹس نہیں لیا تو وہ اگلااحتجاج گریڈ اسٹیشن کے سامنے کر ینگے انہوں نے پریس کلب لنڈی کوتل تک واک بھی کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر