حب میں زلزلہ ،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے

حب میں زلزلہ ،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے

حب (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع حب کے علاقے بیلہ میں زلزلہ، شہریوں میں شدید خو ف وہراس پھیل گیا۔جیونیوز کے مطابق حب کے علاقے بیلہ اور نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔انچار ج محکمہ موسمیات کے مطابق جھٹکے لگڑا ، کشار ، کنر اور کنٹی میں محسوس کئے گئے۔

مزید : صفحہ آخر