وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2019ء وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے ذمہ داران کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے ،S.P.Aحج پیکجز کے علاوہ CSRبھی زیر بحث آنے کا امکان ہے،ہوپ کے وفد کی قیادت مرکزی چےئرمین وحید اقبال بٹ کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر