راولپنڈی سے براستہ میانوالی بھکر سے ملتان کیلئے تھل ایکسپریس 12 فروری سے چلے گی

راولپنڈی سے براستہ میانوالی بھکر سے ملتان کیلئے تھل ایکسپریس 12 فروری سے چلے ...

سرگودھا(این این آئی) راولپنڈی سے براستہ میانوالی ،بھکر سے ملتان کے لئے تھل ایکسپریس 12 فروری سے چلے گی۔زرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان 12 فروری2019 کو تھل ایکسپریس کا افتتاح کریں گے۔ جوصبح 7 بجے راولپنڈی سے اور صبح 7 بجے ملتان سے چلا کرئے گی اور رالپنڈی سے براستہ جنڈ ، کندیاں ، لیہ ، بھکر ، میانوالی، کوٹ ادو اور مظفر گڑھ سے ملتان پہنچے گی جس میں ٹریکر سسٹم ہوگا۔

مزید : صفحہ آخر