ڈریم گارڈن لاہور میں سگنیچر ہائٹس کی دو روزہ رنگا رنگ تقریبات اختتام پذیر

ڈریم گارڈن لاہور میں سگنیچر ہائٹس کی دو روزہ رنگا رنگ تقریبات اختتام پذیر

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈریم گارڈن لاہور میں سگنیچر ہائٹس کی لانچنگ کے موقع پر شروع ہونے والا دو روزہ فیملی گالا ،رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر،سگنیچر ہائٹس کی غیر معمولی پذیرائی دوسرے دن درجنوں فیملیز کی شرکت ،سارا دن معلومات لینے والوں کا تانتا بندھا رہا،دو روزہ فیملی میلہ کی دوسرے دن کی تقریبات کا آغاز چوہان گروپ کے چےئرمین محمد یوسف چوہان ، بابائے پراپرٹی منہاس پراپرٹی گروپ کے چےئرمین عبد المجید منہاس ،مہر رب نواز ،بلال منہاس نے فیتہ کاٹ کرکیا، فیملی گالا کی کامیابی پر سگنیچر ہائٹس کے ڈائریکٹر اویس منہاس اور سید ضیاء ہاشمی نے اظہار تشکر کرتے ہوئے سگنیچر ہائٹس کو لاہور کا منفرد اور جدید پلازہ بنانے کا اعلان کیا ،سگنیچر ہائٹس میں رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان بھی کیا گیا،چےئرمین چوہان گروپ یوسف چوہان نے ڈریم گارڈن میں بننے والے جدید انداز کے پلازے سگنیچر ہائٹس کو اہل لاہور کے لیے خصوصی تحفہ قرار دیا،یوسف چوہان نے سگنیچر ہائٹس کے تعارف کے لیے منعقد ہونے والے دو روزہ فیملی گالا کی تاریخی کامیابی پر اویس منہاس ،بلال منہاس اور سید ضیاء ہاشمی کو مبارک باد دی،چےئرمین منہاس پراپرٹی گروپ عبد المجید منہاس نے دو روزہ فیملی گالا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہر پلازہ جدید تقاضوں کے مطابق نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ بنے گا ،زندہ دلان لاہور کے لیے انوسٹمنٹ کا بہترین موقع ہے۔

مزید : صفحہ آخر