کاہنہ، اندھی گولی لگنے سے 35سالہ شخص جاں بحق

کاہنہ، اندھی گولی لگنے سے 35سالہ شخص جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر )کاہنہ کے علاقے میں اندھی گولی لگنے سے 35 سالہ شخص زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقے پانڈوکی گاؤں کا رہائشی 35 سالہ رمضان گھر کے باہر کھڑا تھا کہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

مزید : علاقائی