سنارکل اسکینڈل کیس ،سماعت آج ہوگی

سنارکل اسکینڈل کیس ،سماعت آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سجن یونین ( سی بی اے) کے ایم سی کے مرکزی صدر سیدذوالفقارشاہ کی جانب سے مہنگے داموں اسنارکل خریدنے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں دائر آئینی درخواست کی سماعت آج (پیر) جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل ڈویثرن بینچ میں ہوگی ۔اس موقع پر جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ندیم شیخ ایڈوکیٹ اور سیدشعاع النبی ایڈوکیٹ درخواست کی پیروی کریں گے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر