ترقی اولین ترجیح ‘ غربت ‘ مہنگائی ختم کرنیکا پلا ن تیار ‘ حسنین دریشک

ترقی اولین ترجیح ‘ غربت ‘ مہنگائی ختم کرنیکا پلا ن تیار ‘ حسنین دریشک

را جن پور ( نا مہ نگار )وزیر اعظم عمران خان مشکل حالا ت کے باوجو د ملک کی تر قی و خو شحالی کیلئے دن را ت کو شا ں ہیں اور تحریک انصاف کی حکومت ملک سے غر بت بے رو ز گا ری اور مہنگا ئی کا خاتمہ کر کے غر یب عوام کو چھت فرا ہم کر نے کا منصو بہ بھی پورا کر یگی اور کر پشن کا خاتمہ اولین تر جیح ہے اور جنو بی پنجاب صو بہ کے قیا م کو عملی جا معہ پہنایا جا ئیگا ان خیالا ت کا اظہا ر صو با ئی وز یر لا ئیو سٹاک سردار حسنین بہا در خان(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

در یشک نے ایک شجر کا ری مہم کے دورا ن انہو ں نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکومت عوامی خد مت کے مشن پر گا مز ن ہے اور وز یر اعظم عمرا ن خا ن ملک وقوم کی تقدیر بد لنے کیلئے بھر پور اقدا ما ت کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے پسما ندہ علا قوں کی تر قی کا بھر پور عز م کر رکھا ہے اور جنوبی پنجاب صو بے کے قیا م پر پی ٹی آ ئی حکومت تیزی سے کا م کر رہی ہے اور ہر شعبے میں عوام کو خصو صی ریلیف دیں گے انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پورکو پسما ند گی سے نکا ل کر تر قی کی جا نب گا مز ن کر یں گے اور سو ئی گیس کی فرا ہمی کا وعدہ پورا کر یں گے اور بیرو ز گا ر نو جوا نو ں کو میر ٹ پر رو ز گا ر فرا ہم کیا جا ئیگا اس موقع پر راجن پور کے سٹی کو نسلر پی ٹی آ ئی محمد عمرا ن ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ ، عبدالصبور رحمانی و دیگر مو جو د تھے۔

حسنین بہادر دریشک

مزید : ملتان صفحہ آخر