خواجہ توصیف حسن انتقال کرگئے

خواجہ توصیف حسن انتقال کرگئے

لاہور (پ ر)ڈائریکٹر ایل ڈی اے خواجہ توقیر حسن کے بھائی خواجہ توصیف حسن قضائے الہی سے انتقال کر گئے جنہیں گزشتہ روز مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔رسم قل آج (پیر11فروری کو) از نماز ظہر ان کی رہائش گاہ میلا رام پارک قلعہ گجر سنگھ عبدالکریم روڈ پر ہو گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1