کراچی، سندھ ہائیکورٹ کے سابق جج منیب احمد انتقال کر گئے

کراچی، سندھ ہائیکورٹ کے سابق جج منیب احمد انتقال کر گئے
کراچی، سندھ ہائیکورٹ کے سابق جج منیب احمد انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کے سابق جج منیب انتقال کر گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے سابق جج منیب احمد  انتقال کر گئے،وہ 10 دن سے سینے میں انفیکشن کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین بعدنماز عصر ڈیفنس قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔