2 کزن ایک ہی گھر میں دلہن لینے پہنچ گئے اور پھر۔۔۔

2 کزن ایک ہی گھر میں دلہن لینے پہنچ گئے اور پھر۔۔۔
2 کزن ایک ہی گھر میں دلہن لینے پہنچ گئے اور پھر۔۔۔

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک) شادی کے خواہشمند دونوں کزن ایک ہی گھر میں دلہن لینے پہنچ گئے۔ جھگڑا ہونے پر سات باراتی زخمی ہوگئے، پولیس نے چھ افراد کو حراست میں لے کر کارروائی شروع کردی۔ 599 گ ب میں دو کزن مالک اور امانت دلہن لینے ڈاکٹر علی حیدر کے گھر پہنچ گئے۔ دونوں بھائیوں کے بیٹوں کی منگنی پھوپھی زاد کے ساتھ ہوءی تھی، پولیس نے چھ افراد کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد