پاکستانی نوجوان نے گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے

پاکستانی نوجوان نے گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے
پاکستانی نوجوان نے گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے

  

جوہانسبرگ (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ میں پاکستانی نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو اغوا کے بعد قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردئیے، علاقے میں مقیم پاکستانیوں میں خوف و ہراس۔ روزنامہ خبریں کے مطابق لمپوپو کے ٹاﺅن برگرز فورٹ میں احسان چیمہ نامی نوجوان نے سکول ٹیچر گرل فرینڈ کو اغوا کیا اور پھر غیر لائسنسی گن سے قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے مختلف جگہوں پر پھینک دئیے۔ بعدازاں جنوبی افریقہ کی خفیہ پولیس کے مستند افسران نے نہایت رازداری سے اس اغوا اور قتل کے مجرمان کو گرفتار کرلیا۔

مزید : بین الاقوامی