معروف برانڈ HONOR نے سی سیریز کا شاندار فون آنر 8c متعارف کروادیا

معروف برانڈ HONOR نے سی سیریز کا شاندار فون آنر 8c متعارف کروادیا
معروف برانڈ HONOR نے سی سیریز کا شاندار فون آنر 8c متعارف کروادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (پروموشنل ریلیز)موبائل فون بنانے والے معروف برانڈآنر(HONOR) نے اپنا نیا فون آنر8cمتعارف کرادیا۔ آنر 8c پہلا فون ہے جو سنیپ ڈریگن 632پراسیسر سے لیس ہے ، اور 4000mah بیٹری ہے ، 6.26انچ اور 19.9انچ کے فل ویو ڈسپلے کیساتھ پیش کیاگیا۔
آنر 8c  دستیاب 
آنر سمارٹ فون کی دنیا کا ایک معروف برانڈہے اور اب اس نے آنرسی سیریز کے نئے فون آنر 8c کا اعلان کردیاجوہفتے سے دستیاب ہے ۔ انتہائی جدید فیچرز کیساتھ حیرت انگیز طورپر 26499روپے کی کم قیمت پر پیش کیاگیا۔ آنر 8c باڈی کے مقابلے سکرین کے 86.6فیصد کیساتھ مووی دیکھنے اور گیم کھیلنے کیلئے شاندار فون ہے ۔ گزشتہ سال ریلیز ہونیوالے کسی بھی سمارٹ فون سے آنر آٹھ سی کی بڑی بیٹری ہے ، چارہزار ایم اے ایچ کی بیٹری ایک ریچارج پر دودن تک چل سکتی ہے اور بیٹری کی پرواہ کیے بغیر صارفین پوری ٹی وی سیریز دیکھ سکتے ہیں۔ اگلی جنریشن کا آئی کمفرٹ موڈ بھی شامل کیاگیا جس کی مدد سے نیلی روشنی کی ریڈی ایشن کو کم کیاگیاتاکہ آنکھوں کی مشقت کم ہوسکے ۔ ویڈیودیکھئے 

آنر 8سی میں کیمروں کو بھی جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے۔ بیک پر مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے حامل ڈیول لینز 13میگا پکسل پلس 2میگاپکسل لگائے گئے ہیں۔ ان کے ساتھ ایف1.8/اپرچر نصب کیا گیا ہے جو رئیل ٹائم میں 22مختلف کیٹیگریز کے 500سے زائد مناظر کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آنر سی 8میں فرنٹ پر 8میگاپکسل کیمرا لگایا گیا ہے جو سیلفی ٹوننگ سافٹ فلیش اور اے آر (Augmented Reality)کے فیچرز سے لیس ہے۔ اے آر کے ذریعے آپ تصویر پر ایموجی بھی بنا سکتے ہیں۔
آنر آٹھ سی تین مختلف رنگوں نیلے ، سیاہ اور سنہری میں دستیاب ہے ، کیٹ آئی افیکٹ کیساتھ نیلا آنر آٹھ سی پہلا فون ہے جو فون مختلف اطراف سے دیکھنے پر مختلف رنگوں میں دکھتاہے ۔ صرف یہی نہیں بلکہ مضبوطی سے پکڑکیلئے اس کی 7.98ایم ایم کی مڑی ہوئی باڈی بھی ہے ۔ آنر آٹھ سی 3gb ریم اور 32gb روم کیساتھ پیش کیاگیاجبکہ اس سپورٹنگ سٹوریج 256gb ہے ،صرف یہی نہیں بلکہ اس ڈیوائس میں دو موبائل فون سمز استعمال کرسکتے ہیں۔ 

آنر8c کی لانچنگ تقریب کے موقع پر آنر کے کنٹری منیجر ڈینس ژہانگلی نے کہاکہ ہماری کاوش ہے آنر کے سمارٹ فونز کو اپنے تمام فینز کیلئے یقینی بنائیں ،آنر آٹھ سی بجٹ فون نہیں بلکہ سوال کا جواب ہے جو اپنے فینز کیلئے اس میں فیچرز پیش کردیئے گئے ہیں، آنر آٹھ سی تمام چیلنجز پر پورا اترا اور اس کا سٹائل ہی لاجواب ہے ۔


honor 8c کی لانچنگ تقریب پی سی ہوٹل کراچی میں منعقدکی گئی، اس دوران ملک کے نامور ستاروں اور کئی دیگر معروف شخصیات نے شرکت کی ، ان معروف شخصیات میں سپرسٹار مہوش حیات بھی شامل تھیں جنہوں نے اپنے بھائی دانش حیات کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی جو ان دنوں قومی سطح پر ٹی وی کی سکرینز پر دکھائی دے رہے ہیں۔

اسی طرح دیگر شخصیات میں مریم انصاری ، کشمیر بینڈ کی کومل عزیز، یشمیٰ گل ، ہانیہ معین ، افراہ ہمایوں ، سبرینہ فرقان ، ڈینوعلی ، روشانے آفریدی، فاطمہ حسن اور حنا اشفاق شامل تھیں۔ 

تقریب کے اختتام پر عاصم اظہر نے شاندارپرفارمنس دی جنہوں نے لائیوکنسرٹ کیااورآنر کے یوتھ ایمبسڈر عاصم نے تقریب کو چارچاند لگائے ۔

آنر آٹھ سی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کریں۔https://www.hihonor.com/pk/products/smartphone/honor8c/?utm_medium=osm&utm_source=other&utm_campaign=pakistan_honor8c
آنر کے بارے میں 
آنر سمارٹ فون کی دنیا کا ہواوے گروپ کا معروف ای برانڈہے جس کا سلوگن ’’بہادروں کے لیے ‘‘ ہے ۔ اس برانڈ کا مقصد اپنے صارفین کی انٹرنیٹ کی دنیا کی ضروریات کو پورا اورانہیں اپنے خواب پورے کرنے میں خود مختار بناناتھا۔اس مقصد کو پانے کے لیے آنر نے خود بھی بہادری دکھائی اورصارفین کیلئے جدید ٹیکنالوجیز، ایجادات متعارف کرانے کے لیے چیزوں کو نئے انداز میں پیش کیا۔
مزید جاننے کے لیے رابطہ کریں
فیس بک :https://www.facebook.com/honorpakistan/
ویب سائٹ: https://www.hihonor.com/pk/
انسٹاگرام : https://www.instagram.com/honor_pk
یوٹیوب : https://www.youtube.com/honorpakistan