المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کے سربراہ علی رضا اعرافی کی پاکستان آمد، ان کے تاثرات اس ویڈیو میں جانئے

المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کے سربراہ علی رضا اعرافی کی پاکستان آمد، ...
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کے سربراہ علی رضا اعرافی کی پاکستان آمد، ان کے تاثرات اس ویڈیو میں جانئے

  

المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کے سربراہ علی رضا اعرافی نے بتا یا کہ وہ سکول کے زمانے سے پاکستان آنے کی خواہش رکھتے تھے ،میں علامہ اقبال کے اشعار بہت شوق سے پڑھتا ہوں اور وہ میرے آئیڈیل ہیں ۔اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے رپورٹ ملاحظہ فرمائیں ۔

 ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈ یو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری