شعبہ ویٹرنری مزید فعال بن سکتاہے،برطانوی وفد

شعبہ ویٹرنری مزید فعال بن سکتاہے،برطانوی وفد

  



  

لاہور(این این آئی)بر طا نیہ سے آئے دو رکنی وفدمس لا ؤ را سکپن اور مس ایمی بر سٹو نے بروک پاکستان کے نما ئند گان کے ہمراہ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو رکا دورہ کیا۔ دریں اثنا وائس چانسلر ایمرا ئٹس پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد بھی ہوا۔جس میں یو نیورسٹی کے سینئر فکلٹی ممبران سمیت بروک پاکستان اور بر طا نیہ وفد کے ممبران نے شر کت کی۔اجلاس میں پرو فیسر نسیم احمد نے شر کا سے آ ئند ہ کے لیئے یونیورسٹی اور بروک پاکستان کے اشتراک کو مز ید مظبو ط بنا نے کے حوا لے سے آئند ہ کے لیئے لا ئحہ عمل بنا نے کے بارے میں شر کا سے تجا ویز پو چھیں،کہ کن پہلو ؤ ں پر عمل پیرا ہو کر مستقبل میں شعبہ ویٹر نری کو مزید فعال بنا یا جا سکتا ہے۔اجلا س میں شر کا نے یونیورسٹی اور بروک پاکستان کے در میان ما ضی میں طے پا ئے مفا ہمتی یاداشت کے معا ہدے کی روشنی میں مختلف سفار شات پیش کیں۔ پرو فیسر نسیم احمد نے فارمنگ کمیو نٹی کی آ گا ہی و رہنما ئی کے لیئے سال بھرکی منعقد ہو نے والی مختلف سر گر میو ں کو یونیورسٹی ویب سا ئٹ پر پبلش کر نے کی تجو یز پیش کی۔پروفیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی نے ون ہیلتھ ویلفیئر اپروچ کے تحت پریکٹیشنر زکے لیئے آن لا ئن سر ٹیفا ئڈ ٹر یننگ شروع کر نے کی ضروت و اہمیت پر زور دیا نیز کہا کہ یونیورسٹی بروک پاکستان کے ساتھ پا رٹنر شپ مضبو ط بنا نے کو انتہا ئی خو ش آئند قرا ر دیتی ہے۔ پرو وائس چانسلر پرو فیسر مسعود ربا نی نے بروک پاکستان کے نما ئند گا ن کو نیشنل کریکو لکم ڈیو یلپمنٹ آف ڈاکٹر ویٹر نری میڈیسن کی 13 فروری کو منعقد ہو نے والی میٹنگ میں شر کت کر نے کی دعو ت دی۔

مزید : کامرس