باغبانپورہ پولیس کی کارروائی،ڈکیت گروہ کے3 ارکان گرفتار

    باغبانپورہ پولیس کی کارروائی،ڈکیت گروہ کے3 ارکان گرفتار

  



لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار رکنی سنیچر گینگ کے تین ملزمان گرفتار کرلئے۔ملزم منصب علی، فیصل اور ندیم عباس سے 2 پسٹلز،قیمتی موبائل فونز،موٹر سائیکل اور نقدی برآمدجبکہ ساتھی فرار ہو گیا، پولیس ملزم مسعودکی گرفتاری کے لیے چھاپے مار ہی ہے

مزید : علاقائی