مانگا منڈی، زمین کے تنازع پر فائرنگ، راہگیر بچہ سمیت 3افراد زخمی

مانگا منڈی، زمین کے تنازع پر فائرنگ، راہگیر بچہ سمیت 3افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار)زمین کے تنازع پرنوجوان کی فائرنگ سیعدالت پیشی کے لئے جانے والے دو افراداور راہگیر بچہ زخمی ہوگیا۔زخمی محمد سرفراز، ذوالفقار احمد اور بچہ علی حسن کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ذیشان اور دیگر ملزموں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارجارہے ہیں۔ نواحی گاؤں مثالی شامکی بھٹیاں میں 60 سال سے چار خاندانوں کے درمیان80ایکر زمین کی تقسیم کا تنازع ہے جس کاعدالت میں کیس چل رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -