تھانہ گوالمنڈی کی زیر تعمیرعمارت مکمل

  تھانہ گوالمنڈی کی زیر تعمیرعمارت مکمل

  



لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ گوالمنڈی کی 3 منزلہ نئی عمارت کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔ دوکنال سے زائد رقبے پر نئی عمارت کی تعمیر پر 45 ملین روپے لاگت آئی ہے۔ نئی عمارت میں فرنٹ ڈیسک، ایس ایچ او آفس، انچارج انویسٹی گیشن آفس، ویٹنگ روم، حوالات، بیرکیں، میس کے علاوہ شہریوں کے لئے ٹائلٹ کی سہولت بھی ہوگی۔

مزید : علاقائی