نوجوان پلازے سے گر کر جاں بحق،ساتھیوں پردھکا دینے کا الزام

نوجوان پلازے سے گر کر جاں بحق،ساتھیوں پردھکا دینے کا الزام

  



لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی میں دوستوں نے مبینہ طور پر بیس سالہ دوست کو زیر تعمیر پلازے سے دھکا دے کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق رضا دوستوں کے ساتھ زیر تعمیر پلازے میں گیا جہاں وہ پرسرار طور پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا جس نے بتایا کہ رضا فون سن رہا تھا کہ اندھیرے کی وجہ سے پاؤں پھسلنے کے باعث لفٹ کے لیے بنائی جانے والی خالی جگہ پر جا گرا جس کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی۔

مزید : علاقائی