شہدائے پولیس کی قربانیوں کو یاد رکھا جائے گا،ڈی آئی جی آپریشنز

شہدائے پولیس کی قربانیوں کو یاد رکھا جائے گا،ڈی آئی جی آپریشنز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہوررائے بابر سعیدنے شہیدکانسٹیبل ندیم انور کی 13ویں برسی کے موقع پر شہید کی بہادری اور لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ راہ حق میں اپنی جان قربان کرنے سے بڑی کوئی قربانی نہیں۔ شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔فرائض کی ادائیگی میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان لاہور پولیس کا فخر ہیں۔

مزید :

علاقائی -