پنجاب میں پولیس اہلکاروں کیلئے وردی خریدنے کا فیصلہ

  پنجاب میں پولیس اہلکاروں کیلئے وردی خریدنے کا فیصلہ

  



لاہور(کرائم رپورٹر) دوسال بعد پنجاب پولیس کی یونیفارم کی خریداری کاعمل شروع کیا جائے گا،لاہورسمیت پنجاب بھر کیلئے اڑھائی لاکھ سے زائد یونیفارم خریدے جائیں گے، اس سلسلے میں لاہورسمیت پنجاب بھرکے لیے اڑھائی لاکھ سے زائد یونیفارم خریدے جائیں گے، ایس پی یو،وارڈنز، سی ٹی ڈی سمیت دیگر یونٹس کیلئے کپڑے خریدے جائیں گے،پولیس کے جوانوں کیلئے جرسیاں،جیکٹس اور شوز بھی خریدیجائیں گے۔پری کوالیفائی کرنیوالی7 کمپنیوں نے ٹیکنیکل بڈ میں سیمپل جمع کروا دیئے،

مزید : علاقائی