ایچ ڈی رائٹرز کی چیف ایگزیکٹو نے لاہورچیمبر کا دورہ کیا

ایچ ڈی رائٹرز کی چیف ایگزیکٹو نے لاہورچیمبر کا دورہ کیا

  



لاہور(پ ر)ایچ ڈی رائٹرز کی چیف ایگزیکٹو زاہرہ علی خان کی لاہور چیمبر آف کامرس آمد،انہوں نے چیمبر میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اہمیت کے موضو ع پر سیر حاصل گفتگو کی۔انہوں نے سمال اور میڈیم انٹرپرائزز کیلئے سوشل میڈیا کی افادیت پر تفصیلی گفتگو کی،اس موقع پرچیمبر کے سینئر نائب صدر علی حسام اصغر نے ان کو چیمبر کی طرف سے سووینئر پیش کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1