اسسٹنٹ کمشنرکادورہ سبزی منڈی

اسسٹنٹ کمشنرکادورہ سبزی منڈی

  



لاہور(جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم نے بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کیا،01 سٹاف ممبر کی غیر حاضری پر جواب طلبی کر لی۔انہوں نے منڈی کی جانب جانے والے راستوں سے تجاوزات کے خا تمے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

انہوں نے والٹن میں ڈینگی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے بھی دورہ کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1