دی یونیک سکول سسٹم رائیونڈ کا کشمیر کے حوالے سے خصوصی پروگرام

دی یونیک سکول سسٹم رائیونڈ کا کشمیر کے حوالے سے خصوصی پروگرام

  



اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر ابرار احمد کیلئے فن لینڈ یونیورسٹی کا ایوارڈ

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ابراراحمد کو یونیورسٹی آف فن لینڈ کی ابو اکادمی سنٹر آف ایکسیلنس کی جانب سے گڈولن ریسرچ ایوارڈ 2019 سے نوازا گیا ہے۔ اس ایوارڈ کے تحت ڈاکٹر ابرار احمد خان یونیورسٹی آف فن لینڈ کی آرگینک کیمسٹری کی لیبارٹری میں اپنے پوسٹ ڈاک کے تحقیقاتی منصوبے پر تحقیق کریں گے۔ ڈاکٹر ابرار احمد اپنے پوسٹ ڈاک تحقیقاتی منصوبے پر پروفیسر ریکو لینو اور ڈاکٹر پیٹرک کرسٹوفر ایکلنڈ ان کی زیر نگرانی کام کریں گے۔

رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان) دی یونیک سکول سٹم رائیونڈ کے زیر اہتمام سالانہ پرائز اور کشمیر ڈے کے حوالے سے ایک شاندار پروگرم ترتیب دیا گیا جس میں یو سی 272 کے چئیرمین چوہدری داود احمد خان, سرفراز احمد، حاجی علی امحمد، یونس نبیل و دیگر علاقہ کے مغرزین اوراور بچوں کے والدین نے بھرپور شرکت کی سکول کے بچوں نے کشمیرکے حوالے شاندار پروفارم کیا بعد میں مہمان خصوصی نے سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1